چندا نگر میں ایک شخص کا بے دردی سے قتل

حیدرآباد: چندا نگر پولس اسٹیشن حدود میں منگل کی رات ایک وحشیانہ قتل کا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 37 سالہ سنٹرنگ کنٹراکٹر، تننیرو ملیادری کو اس کی رہائش گاہ پر قتل کردیا گیا۔ مالیادری،