اے پی:آنگن واڑی ورکرس کی بھوک ہڑتال زبردستی طورپرختم کروادی گئی

اپنے دیرینہ حل طلب مسائل کی یکسوئی میں ناکامی کا آندھراپردیش حکومت پر الزام لگاتے ہوئے بھوک ہڑتال کرنے والے آنگن واڑی ورکرس کی بھوک ہڑتال کو پولیس نے زبردستی طورپر ختم کرواتے ہوئے ان