اصلی سونے کی چین چرا کر نقلی چین رکھ دینے والی چالباز خاتون گرفتار

حیدرآباد ۔ اصلی سونے کے زیورات کی چوری کر کے اس کی جگہ نقلی زیور رکھنے والی شاطر خاتون کو عثمانیہ یونیورسٹی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے چتور