ہائی کورٹ نے آئی اے ایس افسروں کی درخواستوں کوکیا مسترد ۔ آندھرا پردیش کیڈر کو الاٹ کرنے کو کیاگیا تھا چیلنج

حیدرآباد: آئی اے ایس افسران کو تلنگانہ ہائی کورٹ میں دھچکا لگا کیونکہ عدالت نےڈپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ٹریننگ (ڈی او پی ٹی) کے احکامات پر روک لگانے کی ان کی درخواستوں کو خارج کردیا