1. Home
  2. car collided with a bike

Tag: car collided with a bike

حیدرآباد : کار کی بائیک کو ٹکر۔ایک شخص ہلاک

حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں کارنے بائیک کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں بائیک سوارموقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔اس حادثہ کے بعد کار سواروہاں سے فرارہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی

حیدرآباد میں کار کی بائیک کوٹکر۔ایک شخص ہلاک

حیدرآباد کے علاقہ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ کالونی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارہلاک ہوگیا۔ بتایا جا تاہے کہ کار ڈرائیور کی لاپرواہی کے نتیجہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔ بائیک سوار مہلوک