کھمم : گھر میں گانجہ کی کاشتکاری ۔ باپ اور بیٹا گرفتار
کھمم: ضلع کھمم کے چنتاکانی منڈل کے ناگولاونچا گاؤں میں اپنے گھر میں گانجے کے پودے اگانے والے اور مقامی لوگوں کو مبینہ طور پر گانجہ فروخت کرنے والے باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا