تلنگانہ: گاؤں کر رہا ہے سفر کئے بغیر ٹکٹ کی خریدراری، جانیے معاملہ کیا ہے
تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے نیکونڈرا ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کو روکنے کیلئے مقامی افراد سفر کئے بغیر ٹکٹ خریدرہے ہیں تاکہ اس اسٹیشن پر ٹرین کے توقف کو یقینی بنایاجاسکے۔ اس اسٹیشن سے آمدنی