تلنگانہ بھر میں بی آر ایس کا احتجاج، سی ایم سے معذرت خواہی کی مانگ، بحث کیلئے اسمبلی میں تحریک التواء پیش
حیدرآباد: اسمبلی میں بی آر ایس کی خاتون ارکان مقننہ سبیتا اندرا ریڈی اور سنیتا لکشما ریڈی کے خلاف چیف منسٹر ریونت ریڈی کےمبینہ توہین آمیز ریمارکس پر بی آر ایس نے شدید ردعمل کا