بی آر ایس لیڈروں نےتلنگانہ ڈی جی پی سےکی ملاقات۔ کانگریس حامیوں کے حملوں کی شکایت کی۔
حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) پارٹی کے کئی قائدین بشمول ویمولا پرشانت ریڈی، جگدیش ریڈی، پی کوشک ریڈی، سنجے کمار، وویکانند گوڑ، اور آر ایس پروین کمار نے کانگریس کے حامیوں کے ذریعہ