سلطان پور میڈیکل ڈیوائسز پارک کا پروڈکشن تلنگانہ کے لیے اعزاز : کے ٹی آر
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارکا راما راؤ نے سلطان پور میڈیکل ڈیوائسز پارک سے پیداوار کے آغاز پر مسرت کا اظہار کیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پوسٹ