آٹو ڈرائیورس کیلئے تلنگانہ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کا بڑا اعلان
کریمنگر: چیف منسٹر چندرشیکھر راو نے آٹو ڈرائیورس کو خوشخبری سنائی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد اقتدار میں آتے ہی آٹو ڈرائیورس کے فٹنس چارجیس معاف کیے جائیں