راہل گاندھی کی مشرق سے مغرب تک “بھارت نیائے یاترا”

بھارت جوڑو یاترا نکالنے کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی ایک اور یاترا کی تیاری کررہے ہیں۔ کانگریس پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس مرتبہ ملک کے مشرق سے مغرب تک "بھارت نیائے یاترا"