حیدرآباد میں ونگس انڈیا۔2024 شو، بیگم پیٹ ایئرپورٹ پر عوام کی بڑی تعداد
حیدرآباد میں ونگس انڈیا۔2024 شوجاری ہے۔ بوئنگ، ایئر انڈیا اور دیگر طیاروں کو دیکھنے کیلئے عوام کی بڑی تعداد بیگم پیٹ ایرپورٹ پر دیکھی جارہی ہے۔ دو سال میں ایک مرتبہ منعقد کئے جانے والے