جی ایچ ایم سی نے حیدرآباد میں پوسٹرس، بینرز، کٹ آؤٹ پر پابندی عائد کردی

حیدرآباد:گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے پورے شہر میں پوسٹرز، بینرز اور کٹ آؤٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایک اہم فیصلہ میں، جی ایچ ایم سی نے حیدرآباد میں کسی بھی پوسٹر،