40 لاکھ کسانوں سے 31,000 کروڑ روپے کے قرض کی وصولی تاریخی لمحہ، ڈپٹی سی ایم بھٹی

حیدرآباد:تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر اور وزیر خزانہ ملو بھٹی وکرامارکا نے 40 لاکھ سے زیادہ کسانوں کے کھاتوں سے تقریباً 31,000 کروڑ روپے کی وصولی کو ایک تاریخی اور بے مثال کامیابی قرار دیا