کسانوں کے بینک اکاؤنٹ میں رعیتو بندھو کی رقم پیر کو جمع ہوجائےگی،ہریش راؤ
ریاست کے وزیر فینانس ہریش راؤ نے کہا کہ پیر کے دن کسانوں کے فون بجنا شروع ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیر کے دن صبح کی ناشتے تک فون بجنا شروع ہوجائیں گے