بنگلہ دیش : نوبل انعام یافتہ محمد یونس عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہوں گے، طلبا تحریک کے لیڈروں کا اعلان
بنگلہ دیش کی سیاسی صورتحال میں تیزی سے تبدیلی آرہی ہے۔ وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ دینے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد عبوری حکومت کی تشکیل میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ طلبا تحریک