کے ٹی آر نے زخمی اچم پیٹ رکن اسمبلی کی عیادت کی، بلراج کانگریس کےحملہ میں ہوئے زخمی

بی آر ایس پارٹی کے کارگزار صدر و وزیر تارک راما راو نے اچم پیٹ کے ایم ایل اے گووالا بلراج پر حملہ کی مذمت کی۔ انھوں نے کہاکہ ایسا کلچر تلنگانہ میں کبھی نہیں