خاتون صحافیوں پر حملہ،کانگریس کارکنوں پر کا مقدمہ درج

ناگرکرنول: چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کے آبائی گاؤں کونڈا ریڈی پلی میں خاتون صحافیوں پر حملے کے الزام میں 6 کانگریس کارکنوں کے خلاف ضلع ناگرکرنول کے ونگور پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا