وجئے واڑہ ہائی وے پر بھاری ٹریفک۔ حیدرآباد کے باشندے دسہرہ کے لیے آبائی مقام روانہ۔

حیدرآباد: جیسے ہی دسہرہ کی تقریبات شروع ہو رہی ہیں، حیدرآباد شہر خالی ہو گیا ہے کیونکہ باشندے اپنے آبائی گائوں کا سفر کر رہے ہیں۔ شہر کی کئی سڑکیں غیر معمولی طور پر خاموش