لوک سبھا انتخاب سے پہلے الیکشن کمشنر ارون گویل مستعفی، صدر جمہوریہ مرمو کی بھی ملی منظوری

ملک میں جانب لوک سبھا انتخاب کی تیاریاں زوروں پر ہیں، سبھی سیاسی پارٹیاں پوری طرح سرگرم دکھائی دے رہی ہیں اور جلد ہی انتخاب سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری ہونے والا ہے، دوسری طرف