ملٹی نیشنل کمپنیز کو ہزاروں عربی دان گریجویٹس کی ضرورت
ہندوستان کی ملٹی نیشنل کمپنیوں میں ہزاروں عربی گرایجویٹس فارغین کی ایم این سیزکو ضرورت ہے۔یہ انکشاف پروفیسر ڈاکٹر مولانا سید جہانگیر نظامی سابق ڈین ایفلویونیوسٹی نے کیا وہ 17/ ڈسمبر کی شام میڈیا پلس