صدر جمہوریہ نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججس کو مستقل جج مقرر کرنے کے احکام جاری کئے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججس کو مستقل جج کے طور پر مقرر کرنے کے احکام جاری کئے۔ اے پی ہائی کورٹ کالجیم نے 24 فروری 2023 کو