عادل آباد : سڑک حادثہ میں طالب علم کی موت، دوسرا زخمی

عادل آباد: عادل آباد ضلع میں اتوار کو ایک سڑک حادثہ میں ایک طالب علم کی موت ہوگئی اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ یہ واقعہ جین ناتھ منڈل کے پپل واڑہ کے قریب اس وقت