حیدرآباد کمشنر پولیس سے مجلس کے ارکان اسمبلی کی نمائندگی۔ شہر میں رات دیر گئے تک کاروبار کھلے رکھنے اور چالانات عائد نہ کرنے کی اپیل
کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے ارکان اسمبلی کے ایک وفد نے حیدرآباد کے پولیس کمشنر سرینواس ریڈی سے ملاقات کی۔ انہوں نے حیدرآباد ٹریفک پولیس پر چھوٹے تاجروں اور ہوٹل مالکان کو ہراساں کرنے