تلنگانہ حکومت امرا راجہ گروپ سے کئے گئے وعدے کو پورا کرے۔ورنہ ہوگی تباہی۔کےٹی آر کا انتباہ

حیدرآباد: بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے تارک راما راؤ نے نو منتخب کانگریس حکومت کو خبردار کیا ہے۔ اور ساتھ ہی زور دیا کہ وہ امرا راجہ انرجی اینڈ موبلٹی سے کیے گئے