چیف منسٹر ریونت ریڈی وزرا اور ارکان اسمبلی کے ساتھ میڈی گڈہ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ اسمبلی کی کارروائی کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی اوراس کے بعد چیف منسٹر ریونت ریڈی، ریاستی وزرا، ارکان اسمبلی، ارکان قانون سازکونسل میڈی گڈہ بیارج کے مشاہدہ کیلئے روانہ ہوئے۔ اسمبلی