کونسلنگ سیشن کے دوران سب انسپکٹر پر حملہ کا الزام ۔ ایک شخص کا اقدام خودسوزی ۔
جگتیال:خاندانی مسائل سے متعلق کونسلنگ سیشن کے دوران سب انسپکٹر کے ذریعہ مبینہ حملہ کے بعد ایک شخص نے خود پر پٹرول چھڑک کر خودسوزی کی کوشش کی۔ متاثرہ شیوا پرساد نے 23 ستمبر کو