ورنگل ایم جی ایم اسپتال میں آؤٹ سورسنگ ملازمہ پر حملہ کے الزام میں یونین لیڈر گرفتار
ورنگل: ورنگل پولیس نے ورنگل کے ایم جی ایم اسپتال میں آؤٹ سورسنگ ملازمہ پر حملہ کرنے کے الزام میں یونین لیڈر کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ، سُمالتا، پر مبینہ طور پر یونین لیڈر راجم ماں