ہریش راؤ نے موسیٰ ندی سے قبضےہٹانے کی پالیسی پر، آل پارٹی میٹنگ طلب کرنے کا مطالبہ کیا۔
حیدرآباد: بی آر ایس رکن اسمبلی ٹی ہریش راؤ نے حیدرآباد میں دریائے موسیٰ کے قریب جاری بے دخلی کے سلسلے میں مزید کارروائی کرنے سے پہلے آل پارٹی میٹنگ کا مطالبہ کیا۔ ہریش راؤ،