مطلقہ کےنان نفقہ پر سپریم کورٹ کافیصلہ قانون شریعت کےخلاف،آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کی قرارداد، چیلنج کرنےکااعلان
دہلی میں اتوارکو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے کی اور بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی