ہندوستان کے لئے ایک لاکھ 75 ہزار عازمین حج کا کوٹہ مختص _ سعودی حکومت کے ساتھ معاہدہ

بھارت اور سعودی عرب نے 2024 کے حج سے متعلق باہمی سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں، جس میں عازمین حج کی فلاح وبہبود کو فوقیت دی گئی ہے۔ مرکزی وزیر اسمرتی زوبین ایرانی نے جدہ