کےٹی آر نے رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کے خلاف دانم ناگیندر کے ریمارکس کی مذمت کی۔

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے خیریت آباد کے رکن اسمبلی دانم ناگیندر کی بی جے پی ،ایم پی کنگنا رناوت کے خلاف ان کے تضحیک آمیز ریمارکس کی