تلنگانہ میں طوفان کا اثر ۔ دیوار گرنے سے جوڑا ہلاک

طوفان کے اثر سے تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی دوران کھمم ضلع میں دیوار گرنے سے ایک جوڑے کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں کی شناخت 45 سالہ پلیا اور اس کی