تلنگانہ:عوامی حکمرانی پروگرام، دو دن کی تعطیلات کے بعد فارمس کی وصولی کاآغاز،عوام کا ہجوم
دو دن کی تعطیلات کے بعد تلنگانہ میں عوامی حکمرانی پروگرام کی درخواستوں کی وصولی کا آج سے دوبارہ آغازہوگیا ہے۔ انتخابی ضمانتوں کی تکمیل کے حصہ کے طورپر ریاست کی حکمران جماعت کانگریس نے