وقارآباد: وقار آباد ضلع کے بشیر آباد منڈل کے نوندگی ریلوے اسٹیشن پر ایک معجزاتی واقعہ میں، ٹکی ٹانڈہ کی ایک خاتون اس وقت موت سے بال بال بچ گئی جب وہ پٹری عبور کر