سنگاریڈی ضلع میں آلودہ پانی پینے سے دو ہلاک، 50 بیمار

سنگاریڈی: سنگاریڈی ضلع کے نارائن کھیڑ منڈل کے سنجیورا پیٹ میں آلودہ پانی پینے سے دو لوگوں کی موت ہوگئی اور تقریباً 50 دیگر شدید بیمار ہوگئے۔ گاؤں کی بی سی کالونی کے مکین مشن