تلنگانہ:منچریال میں سرجری کے بعد خاتون کی موت

بچہ دانی کو نکالنے کی سرجری کے بعد خاتون کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے منچریال کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں پیش آیا۔ خاتون جس کی شناخت چینور منڈل کے بوٹی گوڈم گاوں کی رہنے