پولیس نےموسیٰ ندی کے متاثرین کو انصاف کےلئے لڑنے والے وکیل پرکیا مبینہ حملہ ۔ وکلاء کا احتجاج ۔

حیدرآباد: وکلاء نے مڈنا پیٹ پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا جنہوں نے مبینہ طور پر ایڈوکیٹ ایم اے کلیم پر حملہ کیا۔ کلیم دوہرے ڈبل بیڈروم مکانات کے تنازعات