لوک سبھا کی زیادہ نشستوں پرکامیابی کیلئے منصوبہ تیار کریں، کےسی وینوگوپال کا تلنگانہ کانگریس لیڈروں کو مشورہ
اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے تلنگانہ کانگریس کے لیڈروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ لوک سبھا انتخابات میں زیادہ نشستوں پرکامیابی کے لیے منصوبہ تیار کریں۔ کےسی وینوگوپال