وزیراعظم مودی کا دورہ تلنگانہ ،عادل آباد میں عوام سے کیا خطاب۔
وزیر اعظم نریندرا مودی نے عادل آباد مستقر کے اندرا پریہ درشنی اسٹیڈیم میں پبلک میٹنگ سے بات کرتے ہوئے کہاکہ یہ انتخابی میٹنگ نہیں ہے ابھی تو انتخابات کا اعلان بھی نہیں ہوا ہے۔