اترپردیش کی خصوصی عدالت نے جیا پرادا کو قرار دیا مفرور۔گرفتار کرنے کی دی ہدایت انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی کے دو معاملے

اترپردیش کی خصوصی عدالت نے اداکارہ، سیاست داں سابق ایم پی، جیا پرادا کو مفرور قرار دیتے ہوئے انھیں گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ سابق بی جے پی ایم پر انتخابی ضابطہ کی خلاف