حیدرآباد: موسلا دھار بارش کی وجہ سے شہر بھر میں ٹریفک جام
حیدرآباد: ہفتہ کی رات حیدرآباد کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ بشیر باغ، عابڈس، نامپلی، کوٹھی، نارائن گوڑا، مشیرآباد، سکندرآباد، حمایت نگر، اُپل، ایل بی نگر، کونڈا پور، مادھا پور،