بی آر ایس لیڈر کویتا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک

 حیدرآباد : بی آر ایس ایم ایل سی کویتا کے انسٹاگرام اور ایکس اکاؤنٹس کو ہیک کیا‌ گیا۔ منگل کی رات 10 بجے سے چہارشنبہ کی صبح 11 بجے تک لگاتار کئی مرتبہ ہیکنگ کی