تلنگانہ کابینہ کی 4 فروری کو میٹنگ ، دو ضمانتوں پر عمل آواری، اور ریاستی بجٹ اہم ایجنڈہ

تلنگانہ کابینہ کی میٹنگ اس ماہ کی 4 تاریخ کو ہوگی۔ اس میٹنگ میں کانگریس کی طرف سے اعلان کردہ چھ ضمانتوں میں سے دو اسکیموں پر عمل آوری کے ساتھ ساتھ ریاستی بجٹ اجلاسوں