وزیر ٹرانسپورٹ نے 80نئی بسوں کو ہری جھنڈی دکھاکر کیا روانہ ۔ ایک ہزار الیکڑک بسیں جلد فراہم کرنےکا اعلان
حیدرآباد ۔ تلنگانہ سکریٹریٹ کے قریب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر مجسمہ سے 80 بسوں کو یاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا گیا ہے۔ اس تقریب میں تلنگانہ آر ٹی سی