این آئی اے کے 4 ریاستوں میں، 19 مقامات پر دھاوے

حیدرآباد۔ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی نے آج چار ریاستوں میں 19 مقامات پر دھاوے کرتے ہوئے ممنوعہ تنظیم داعش سے تعلقات کے الزام میں 8 افراد گرفتار کیا ہے۔ ایجنسی نی کرناٹک میں بلّاری اور