آسام کا نوجوان حیدرآباد میں گرفتار۔ چار کیلو گانجہ ضبط

ضلع رنگاریڈی انفورسمنٹ کے عہدیداروں نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا جو گانجہ منتقل کر رہا تھا۔ باخبر ذرائع کی اطلاع پر عہدیداروں نے کل رات حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے پاس مشتبہ حالت میں