رشوت معاملہ۔ محکمہ قبائلی بہبود کی ایگزیکٹیو انجینئر کے مکان کی تلاشی،خاتون عہدیدار گرفتار
ایگزیکٹیو انجینئر قبائلی بہبود انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ، ٹرائبل بھون کو رشوت قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ اس خاتون عہدیدار نے 84 ہزار روپے رشوت طلب وقبول کی تھی۔ بدھ کو اے سی بی کے