سوریہ پیٹ میں سڑک حادثہ،بس نے آٹو کو دی ٹکر، 4مزدور ہلاک،11 زخمی

ضلع سوریہ پیٹ کوداڈ میں سڑک حادثہ پیش آیا۔ 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔ موتے منڈل کے مرکز کی قومی شاہراہ پر یہ حادثہ ہوا ہے۔ مدھیرا ڈپو سے تعلق رکھنے والی ایک بس نے